اداکار نرگس پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

اتوار 22 اپریل 2018 12:00

اداکار نرگس پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) اداکارہ نرگس نے بہن کی وفات کے باعث اپنی 44ویں سالگرہ نہ منائی ۔اداکارہ نرگس 21اپریل 19974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ،فلموں میں کام کرنے کے بعد تھیٹر کی دنیا میں اپنا منفردمقام بنایا ،ان کو اسٹیج کی سپر سٹارا داکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

نرگس نے اس سال اپنی بڑی بہن کی وفات کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہیں منائی اور اس حوالے سے کوئی بھی تقریب منعقد نہ ہوسکی ۔یادرہے کہ نرگس ان دنوں بیرون ملک ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/04/2018 - 12:00:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :