دپیکا ، رنبیر کپور بڑے عرصے بعد پھر ایک ساتھ جلوے بکھیریں گے
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
حالانکہ ان دونوں کے مداح انھیں ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دیپکا اور رنبیر نے بریک اپ کے بعد 'تماشا' اور 'یہ جوانی ہے دیوانی' کے بعد کوئی فلم نہیں کی ، دیپکا اصل زندگی میں آگے بڑھ چکی ہیں اور ان کی زندگی میں مبینہ طور پر رنویر سنگھ نے رنبیر کپور کی جگہ لے لی ہے۔
ان دونوں نے اس ہفتے شبانہ اعظمی کی غیر سرکاری تنظیم 'مجوان' کے لیے ایک فیشن شو کیا۔ دونوں مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترہ کے ملبوسات کے لیے شو سٹاپر بنے ، ان دونوں کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور لوگوں نے ایک بار پھر انھیں ساتھ دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Oscar Isaac
Mallika Sherawat
Noomi Rapace
Neelo
Hilarie Burton
Atul Agnihotri
Alan Ritchson
Zia Mohyeddin
Blake Lively
Gwendoline Christie
Afraz Rasool
Divya Dutta
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف