رابی پیرزادہ نے تن تنہا اپنی فلم کے لئے شور شرابا شروع کر دیا
فلم ’’ شور شرابا‘‘ 27اپریل کو ریلیز ہو گی ،تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا
پیر 23 اپریل 2018 13:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ کی بطور فلمی ہیروئن پہلی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ 27اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے جس کے لئے اداکارہ رابی پیرزادہ نے ابتدائی طور پر اکیلے ہی فلم کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق آئندہ دو تین روز میں فلم کی دیگر کاسٹ بھی تشہیری مہم کا حصہ بن جائے گی ۔ میگا بجٹ سے بننے والی فلم میں بڑے سٹار شامل ہیں جن میں مصطفی قریشی ،اچھی خان ،راحیلہ آغا ،میرا ،لیلیٰ ،سخاوت ناز ،موسیٰ خان ،عدنان خان سمیت دیگر شامل ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر سہیل خان اور ہدایتکار حسنین حیدر آباد والے ہیں جن کا تعلق بالی ووڈ سے ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tom Hanks
Tariq Aziz
Kajal Aggarwal
Farah Khan
Asin Thottumkal
Christine Taylor
Elizabeth Debicki
Sonakshi Sinha
Nadia Hussain
Shilpa shinde
Julie Bowen
Scott Eastwood
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی