شاعرجاویداقبال بھٹی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

پیر 23 اپریل 2018 13:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2018ء) پنجابی کے معروف شاعر جاویداقبال بھٹی نے شاعری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے،جس کے لئے انہوں نے بھارتی گلوکارجے ذی بی کا گیت ’’پیسہ پیسہ‘‘پاکستان میں ریمکس کرکے ریکارڈکروادیا،اس گیت کی موسیقی صداقت علی رانانے مرتب کی ہے،اس گیت کی ویڈیو ریکارڈنگ جاری ہے جس میں نوآموزماڈل پرفارم کررہے ہیں،مکمل ہونے کے بعد اس ویڈیو گیت کو ملک بھر میں ریلیزکردیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 23/04/2018 - 13:56:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :