پاکستانی فلم میں کام کرکے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والی نوجوان اداکارہ کی پراسرار موت واقع

منگل 24 اپریل 2018 11:59

پاکستانی فلم میں کام کرکے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والی نوجوان اداکارہ کی پراسرار موت واقع
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) مراکش سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ وائم عمار دھامنی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئیں۔ان کی عمر صرف 34 برس تھی۔

(جاری ہے)

وائم عمار دھامنی رباط میں پیدا ہوئیں، انھوں نے بالی ووڈ کی فلموں کے علاوہ بھارتی چینلز کے خصوصی پروگرام بطور میزبان انجام دیئے۔علاوہ ازیں وائم کو پاکستانی ڈائریکٹر شہزاد رفیق نے اپنی فلم’’عشق خدا’’میں کاسٹ کیا جس کے بعد انھوں نے ایک فلم’’ہوٹل’’ میں بھی کام کیا تھا۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 11:59:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :