چیک باؤنس کیس‘
بھارتی اداکار راجپال یادیو کو 6 ماہ قید کی سزا اداکار پر7مقدمات درج کئے گئے تھے‘ 11 کروڑ 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے
منگل 24 اپریل 2018 11:59
(جاری ہے)
دوسری جانب سزا سنائے جانے کے بعد اداکار نے ضمانت پر رہائی حاصل کرلی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں لیکن اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔واضح رہے کہ اجپال نے 8 سال قبل 2010ء میں اپنی فلم کے لیے ایک کاروباری شخص سے 5 کروڑ روپے قرض لیا تھا تاہم معاہدے کے تحت وہ قرض کی ادائیگی نہ کرسکے جس کے خلاف بزنس مین نے قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے عدالت کا دروازہ کھٹکٹایا تھا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Julia Roberts
Shagufta Ejaz
Haseena Moin
abhijeet bhattacharya
yashma gill
Morena Baccarin
Jackie Shroff
Katheryn Winnick
Aniqa Ali
Whitney Cummings
Kevin Durand
huma amir shah
Showbiz News In Urdu
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ عمران نذیرعلیل گلوکار غلام عباس کے گھر پہنچ گئے، عیادت کی،10لاکھ روپے کا چیک دیا
-
معروف کامیڈین ببو برال کی 13ویں برسی16اپریل منگل کو منائی گئی
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
شان میرا پہلا ہیرو تھا، ہم دونوں میں ایک خاص رشتہ ہی: اداکارہ ریشم
-
ٹک ٹاک اسٹار کائل ماریسا روتھ 36 سال کی عمر میں چل بسیں
-
نورا فتحی نے بالی ووڈ کے شادی شدہ جوڑوں کے راز کھول دیے