ثانیہ مرزا کے بعد بالی ووڈ اداکار نیل یتن مکیش نے بھی خوشخبری سنا دی
منگل 24 اپریل 2018 12:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیل نیتن مکیش نے اعلان کیاہے کہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں اور وہ باپ بننے جا رہے ہیں ۔
بھارتی اداکار نیل نیتن مکیش نے انسٹا گرام پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے تصویر شائع کی ، تصویر میں ایک پرندہ بچے کو کپڑے میں اٹھا کر لے جا رہاہے اور ساتھ لکھا ہے کہ جلد ہی آ رہاہے ۔اداکار نے اپنی پوسٹ کو کپشن دیا کہ اب ہم تین ہونے والے ہیں ۔واضح رہے کہ دونوں گزشتہ سال فروری میں شادی کے بندھن میںبندھے تھے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
paris jackson
Shilpa Shetty
Felicia Day
Huma Qureshi
JoAnna Garcia Swisher
Sarah Jessica Parker
Hassan Niazi
Aditi Sarangdhar
Nora Arnezeder
afreen pari
Adam DeVine
Mehreen Syed
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی