فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

منگل 24 اپریل 2018 13:16

فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈا داکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پوسٹر میں کرینہ کپور گلابی رنگ کا ٹرائوزر شرٹ پہنے جھکی ہوئی ہیں۔ سونم کپور نے پھولوں والی ٹاپ ، شیخا تلسانیا نے گلابی ٹاپ پہنے کرینہ کی طرف دیکھ رہی ہیں جبکہ سوارہ بھاسکر سر پر ہیئر رولرز لگائے لیٹی ہوئی ہیں۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 13:16:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :