فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹیزر جاری

منگل 24 اپریل 2018 13:16

فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹیزر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی اور پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا ہیں ۔ فلم 29 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 13:16:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :