گانے ’’پیسہ یہ پیسہ‘‘ میں خود کو بہترین ڈانسر تصور نہیں کر سکتی، مادھوری
منگل 24 اپریل 2018 13:38
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں 80کی دہائی میں بننے والی فلم ’’قرض‘‘ کے گانے ’’پیسہ یہ پیسہ‘‘ کو دوبارہ تخلیق کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ فلم میں اس کلاسک نمبر کو شامل کیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ گانے میں میں خود کو بہترین ڈانسر نہیں کہہ سکتی کیونکہ جاوید جعفری اور ارشد وارثی ایک پیشہ ور ڈانسر ہیںہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ میں فلم میں بطور فی میل بہترین ڈانسر ہوں۔
گانا جاوید جعفری، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ، اجے دیوگن، اندرا کمار ، مادھوری ڈکشٹ، انیل کپور، سنجے مشرا اور پیتوباش پر فلمایا گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار اندرا کمار ہیں۔ فلم 7دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Justin Chambers
Nushrat Bharucha
Leighton Meester
Khayyam Sarhadi
Mustafa Qureshi
Sara Ali Khan
Annie Khalid
Abbey Lee
Aditi Gowitrikar
Maria Wasti
Ashley Benson
Gina Carano
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی