ساجد نادیہ والا کے ہما قریشی سے رابطے

منگل 24 اپریل 2018 15:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ساز ساجد نادیہ والا نے فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کے لئے ہما قریشی سے رابطے بڑھا لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساجد نادیہ والا نے فلم’’’ہائوس فل فور‘‘ کے لئے ہما قریشی سے رابطے بڑھا لئے ہیں۔اس سے پہلے فلم کی فی میل کاسٹ میں کریتی سینن کے نام کا اعلان کیا گیا تھا اور اب ہما قریشی سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اکشے کمار ، ریتیش دیش مکھ اور بوبی دیول شامل ہیں۔ فلم ا?ئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 15:30:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :