رجنی کانتھ کی فلم ’’کالا‘‘ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

منگل 24 اپریل 2018 15:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکاررجنی کانتھ کی فلم ’’کالا‘‘ 7جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رجنی کانتھ کی فلم’’’کالا‘‘ جو27 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جانی تھی لیکن فلم ’’2.0‘‘ کے ٹکرائو سے بچنے کے لئے فلم کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے فلم اب 7جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 15:30:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :