رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم’’گلی بوائے ‘‘کی شوٹنگ مکمل

منگل 24 اپریل 2018 15:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم 'گلی بوائے ' کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔یہ اطلاع سماجی رابطوں پر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گلی بوائے کی کہانی ہندوستان کے اسٹریٹ ریپرز کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔ رنویر سنگھ نے سماجی رابطے پر ایک وڈیو بھیجی ہے جس میں وہ ریپ اسٹائل کرتے مداحوں کے بیچ موجود ہیں۔عالیہ بھٹ فلم کی کامیابی کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/04/2018 - 15:30:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :