کیریئر کے آغاز میں بعض لوگوں نے اچھا سلوک نہیں کیا، انیتا حسن اندانی
بدھ 25 اپریل 2018 11:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹی وی و فلم اداکارہ انیتا حسن اندانی نے کہا ہے کہ آپ کو ایسی صورتحال سے خود کو نکالنے کے لئے صحیح کوشش کرنی چاہیئے لیکن اب انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی صورتحال یکسر بہتر ہو گئی ہے جبکہ ہمارے دور میںصورتحال کافی خراب تھی لیکن میں غلط بھی ہو سکتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہابتداء میں مجھے بطور گرو پروڈیوسر ایکتا کپور ملنے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں، ایک بار آپ اچھا آغاز کر لیں اور آپ کے شوز بھی کامیاب ہو جائیں تو آگے کام کرناآسان ہو جاتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Vaneeza Ahmad
Ashton Kutcher
Meesha Shafi
Brie Larson
Mehreen Raheel
Sienna Miller
Gurdas Maan
Zeba Bakhtiar
Kiersey Clemons
Tom Hiddleston
Armeena Khan
Shruti Haasan
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف