مقابلہ باز ی پر یقین نہیںرکھتی معیار کو ترجیح دیتی ہوں‘شمع رانا

بدھ 25 اپریل 2018 14:08

مقابلہ باز ی پر یقین نہیںرکھتی معیار کو ترجیح دیتی ہوں‘شمع رانا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) تھیٹر کی ناموراداکارہ شمع رانا نے کہا ہے کہ میں اپنے کام سے کام رکھنے والی اداکارہ ہوںاور شوبز میںمیر ا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ،میںمقابلہ بازی پریقین نہیںرکھتی ہوںاورہمیشہ معیار کو ترجیح دیتی ہو ں۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ تھیٹر میںکوئی نمبر ون نہیںہے میری نظر میںسب برابر ہیںاورجونیئر ز کوبھی چاہیے کہ وہ اپنے سے سینئرز کانہ صرف احترام کریں بلکہ ہمیشہ ان سے سیکھنے کی بھی کوشش کیاکریں کیونکہ ہمیشہ جھکنے والے کوہی پھل لگتا ہے ۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے اوربھرپور محنت سے کام میںنکھار لانے کیلئے جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 14:08:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :