کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کی بالی ووڈ میں تیاریاں

بدھ 25 اپریل 2018 14:14

کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کی بالی ووڈ میں تیاریاں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ایزابیل جلد ہی بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں۔

(جاری ہے)

انہیں سلمان خان اپنی نئی فلم سے انڈسٹری میں متعارف کروارہے ہیں۔ ایزابیل ایک اداکارہ بننے کیلئے گر سیکھ رہی ہیں۔وہ مختلف انداز کے رقص سیکھنے میں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہی ہیں۔ اور وہ بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے کافی پر جوش دکھائی دیتی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 14:14:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :