ایس ایس راجا مولی فلمباہو بلی 2 کی جاپان میں کامیابی اور ریلیز کے 100روز مکمل کرنے پر خوش
ہفتہ 28 اپریل 2018 18:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم باہو بلی 2 کے فلمساز ایس ایس راجا مولی نے جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں سینما میںفلم دیکھتے ہوئے لوگوں کے ساتھ لی گئی اپنی سیلفی شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے مداحوں سے جاپان میں ملاقات پر بے حد خوشی ہے جنہوں نے فلم کی کامیابی کو یقینی بنایا،فلموں اور آرٹ کے لئے کوئی سرحد نہیں ہے۔ فلم گزشتہ سال 29دسمبر کو جاپان میں ریلیز کی گئی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ar rahman
Noomi Rapace
Nadia Khan
faryal mehmood
Amrita Rao
khalil ur rehman qamar
Bonnie Wright
Andrew Lincoln
usman mukhtar
Mehnaz Begum
Paul Rudd
Michelle Pfeiffer
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی