فلم ’’ایوینجرز: انفینیٹی وار‘‘ نے ریلیز کے 5 روز میں 135.32کروڑ روپیکا بزنس

بدھ 2 مئی 2018 15:24

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) ہالی وڈ فلم ’’ایوینجرز: انفینیٹی وار‘‘ نے ریلیز کے 5روز میں 135.32کروڑ روپیکا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اینتھنی روسو اور جو روسو کی تصورات پر مبنی سائنس فکشن فلم ’’ایوینجرز: انفینیٹی وار‘‘ جمعہ کو بھارت میں ریلیز کی گئی جس نے 5 روز میں مجموعی طور پر 135.32کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار رابرٹ ڈائونے جے آر، مارک روفالو، ٹوم ہولینڈ، سکارلٹ جانسن، جوش برولن اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 02/05/2018 - 15:24:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :