راولپنڈی ،سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ ارشد کل ٹی وی اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کریں گی

بدھ 2 مئی 2018 22:14

راولپنڈی ،سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ ارشد کل ٹی وی اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کریں گی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ ارشد کل ٹی وی اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کریں گی جس میںملزمہ کے وکیل راجہ نذیرحتمی بحث کریں گے ملزمہ کے خلاف تھانہ نیوٹائون میں ڈاکٹر افشاں خان کی مدعیت میں ساڑھے 4لاکھ روپے کے فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزمہ ضمانت پر رہا ہیں۔
وقت اشاعت : 02/05/2018 - 22:14:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :