ارجن کپور کی رونالڈو سے ملاقات

جمعرات 17 مئی 2018 16:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں فٹبال کے عالمی ہیرو کرسٹین رونالڈو سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ہندوستانی خبروں کے مطابق بالی وڈ اداکار ارجن کپور ان دنوں میڈرڈ میں ہیں جہاں انہوں نے رونالڈو سے ملاقات کر کے انہیں ہندوستان آنے کی دعوت بھی دی ہے۔جسے رونالڈو نے قبول کر لیا تاہم وہ کب بھارت کی یاترا کریں گے آش حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 16:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :