- Home
- شوبز
- جیکی شروف کی فلم ’’لائف از گڈ ‘‘ اور عرفان خان کی فلم ’’کاروان ‘‘ کا رواں سال 10اگست کو باکس ..
جیکی شروف کی فلم ’’لائف از گڈ ‘‘ اور عرفان خان کی فلم ’’کاروان ‘‘ کا رواں سال 10اگست کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا
جمعہ 18 مئی 2018 11:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’لائف از گڈ ‘‘ کی کہانی اداکار جیکی شروف اور ایک 6سالہ بچی کے گرد گھومتی ہے جو ان کی زندگی میں اچانک آتی ہے اور ہر چیز میں ان کے نظریات اور ظاہری حلیے میں تبدیلی لاتی ہے جبکہ فلم ’’کاروان ‘‘ ایک کامیڈی فلم ہے جو اداکار عرفان خان، دلقوئیر سلمان( Dulquer Salmaan)اور متھالی پلکر کے گرد گھومتی ہے دونوں فلموں رواں سال 10اگست کو ریلیز کی جائیں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gauri khan
Sonu Nigam
Urwa Hocane
Sienna Miller
Kate Bosworth
Arjun Rampal
Sajid Hasan
Elle Fanning
shahwar ali
Taylor Swift
Shehzad Roy
Katherine Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی