- Home
- شوبز
- موضوع سے عاری اسکرپٹس اور ذاتی تسکین کیلئے فلموں سے کبھی بھی مثبت نتائج حاصل نہیں ہو سکتے‘ نرما ..
موضوع سے عاری اسکرپٹس اور ذاتی تسکین کیلئے فلموں سے کبھی بھی مثبت نتائج حاصل نہیں ہو سکتے‘ نرما
جمعہ 18 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اب بھی منجھے ہوئے اور سنجیدہ ہدایتکار موجود ہیں جو پنجابی فلموں اور انڈسٹری کو عروج پر لیجا سکتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ شوبز سے تعلق ہونے پر فخر ہے اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے لوگ ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں۔نرما نے کہا کہ کبھی اچھے اسکرپٹ کی حامل کسی فلم میں کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گی لیکن موجودہ حالات میں اس کے دور دور تک بھی آثار نظر نہیں آتے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sooraj R. Barjatya
Malaika Arora Khan
Saima Khan
Hamid Ali Khan
Kel Mitchell
Lily Collins
Brittany Snow
Waheed Murad
Yvonne Strahovski
Azan sami khan
Fatima Effendi
Mark Harmon
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف