فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریجنل اتھارٹی پنجاب نے فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ غزالہ المعروف نرگس کے اثاثوں سمیت بینک اکائونٹس کی چھان بین کا آغاز کردیا

جمعہ 18 مئی 2018 19:55

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ریجنل اتھارٹی پنجاب نے فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ غزالہ المعروف نرگس کے اثاثوں سمیت بینک اکائونٹس کی چھان بین کا آغاز کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ریجنل اتھارٹی پنجاب پنجاب فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ غزالہ المعروف نرگس کے اثاثوں سمیت بینک اکائونٹس کی چھان بین کا آغاز کرتے ہوئے نرگس کی سال 2016ء میں حاصل کی جانے والی انکم پرٹیکس آڈٹ بھی شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے نرگس کی رہائش گاہ واقع ایڈن سٹی میں انکم ٹیکس آڈٹ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے اثاثہ جات اور بینک اکائونٹس کی تفصیلات کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
وقت اشاعت : 18/05/2018 - 19:55:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :