- Home
- شوبز
- رمضان ٹرانسمیشن کی تنخواہ نہیں لیتا ،پچھلے 18سال سے میرے شو کی ریٹنگ اول نمبر پر رہی ہے‘عامر ..
رمضان ٹرانسمیشن کی تنخواہ نہیں لیتا ،پچھلے 18سال سے میرے شو کی ریٹنگ اول نمبر پر رہی ہے‘عامر لیاقت
ہفتہ 19 مئی 2018 13:15
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میں رمضان ٹرانسمیشن کی تنخواہ نہیں لیتا اور پچھلے 18سال سے میرے شو کی ریٹنگ اول نمبر پر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چینل کوئی بھی ہو اس میں برکت نہیں بلکہ حرکت میں برکت ہوتی ہے اور باقی محنت ہماری ہوتی ہے ۔ میری رمضان ٹرانسمیشن کے دو مقاصد تھے کہ ایک تویہ کے رمضان کی فضیلت کو اسکی روح کے مطابق اجاگر کرنا ہے اور دوسرا غریبوں کی مدد کرنا ہے اور اب تک گیارہ سو اکیس خاندانوں کی کفالت کی جا رہی ہے اور میں اپنے مقصد میں بہت حد تک کامیاب رہا ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanaa Lathan
Ayyan Ali
Neil Nithin Mukesh
Kareena Kapoor
Qazi Wajid
Abigail Spencer
Zabryna Guevara
Morena Baccarin
Sheheryar Munawar Siddiqui
Owen Wilson
Heather Graham
Komal Rizvi
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح