معروف ماڈل اپنے بیٹے کے ہمراہ 25 ویں منزل سے کود گئی‘دونوں موقع پر ہلاک
اتوار 20 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
ماڈل کی بیٹے کے ہمراہ خودکشی کے بارے میں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ ان کا اپنے سابق شوہر سے بیٹے کی حوالگی کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا۔ بدھ کے روز عدالت نے انہیں بیٹے کے ہمراہ موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے بیرون ملک سفر کرنے سے منع کردیا تھا جس پر وہ ذہنی طور پر کافی پریشان تھیں۔
امریکی متنازعہ میگزین پلے بوائے سے 1992ء میں شہرت حاصل کرنے والی 47 سالہ ماڈل نے نیویارک میں واقع گوتھم ہوٹل میں اپنے سات سالہ بیٹے کے ہمراہ چیک ان کیا تھا جہاں انہیں 25 ویں منزل پر ایک کمرہ دے دیا گیا تھا تاہم دونوں 23 ویں منزل کی عقبی بالکونی میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asim Raza
Liam Neeson
mashal khan
Zebunnisa Bangash
laiba bangash
Moin Akhter
Carey Mulligan
Imran Khan
Lucy Lawless
Theo James
Afzal Khan
Michael Showalter
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا