سلمان خان فلم ’’ریس 3 ‘‘ کے ڈسٹری بیوٹر بنں گے

پیر 21 مئی 2018 11:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’’ریس 3 ‘‘ کے لئے ڈسٹری بیوٹر بنیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ریس 3‘‘ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان فلم ’’ریس 3‘‘ کے ڈسٹری بیوشن حقوق حاصل کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں اور اس کے لئے انہوں نے معاہدہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار سلمان خان، جیکولین فرنینڈس، انیل کپور، بوبی دیول، ڈیزی شا اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔ فلم رواں سال 15جون کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/05/2018 - 11:10:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :