ہالی وڈ سائنس فکسن فلم’’ڈیڈ پول 2‘‘ کی نارتھ امریکن باکس آفس پر ساڑھے 14ارب روپے کما کر ٹاپ پوزیشن

پیر 21 مئی 2018 12:31

ہالی وڈ سائنس فکسن فلم’’ڈیڈ پول 2‘‘ کی نارتھ امریکن باکس آفس پر ساڑھے 14ارب روپے کما کر ٹاپ پوزیشن
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) ہالی وڈ کی فرضی خیالات پر مبنی سائنس فکسن فلم’’ڈیڈ پول 2‘‘ نے نارتھ امریکن باکس آفس پر ساڑھے 14ارب روپ کما کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ڈیودڈ لیچ کی فرضی خیالات پر مبنی سائنس فکسن فلم’’ڈیڈ پول 2‘‘ 18مئی کو ریلیز کی گئی جس نے صرف نارتھ امریکن باکس آفس پر ساڑھے 14ارب روپ کما کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ دنیا بھر میں 300ملین ڈالر سے زائد روپے کا بزنس کر لیا ہے، فلم کی کاسٹ میں ریان رینولڈز، جوش برولن، مورینا بکرین ، ٹی جے ملر، جولیان ڈینیسن اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 21/05/2018 - 12:31:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :