براہ راست شائقین کے سامنے ڈانس کرتے ہوئے بہت نروس ہوتا ہوں، رنبیر کپور
پیر 21 مئی 2018 18:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ جب وہ ڈانس کرتے ہیں تو بہت نروس ہوتے ہیں کیونکہ جب ہم فلموںکے لئے ڈانس کرتے ہیں تو اگر ٹھیک ڈانس نہیں ہوتا تواسے ٹیکس کے زریعے بہتر کیا جا سکتا ہے لیکن جب آپ براہ راست لوگوں کے سامنے ڈانس کرتے ہیں تو آپ کو بغیر کیس کٹ کے صرف ایک ہی ٹیک میں اپنا بہترین دینا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ڈانس کی پریکٹس کرنا بہت پسند ہے کیونکہ میں ڈانس میں بہترین ہونا چاہتا ہوں۔ اداکار رنبیر کپور فلم ’’براہمسترا ‘‘ میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Frida Khanam
Alok nath
Paul Rudd
Sridevi
Shafqat Cheema
Additi Gupta
Wentworth Miller
Paoli Dam
Lee Pace
Emran Hashmi
Tim Burton
Sam Smith
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا