فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا گانا ’’لاج شرم ‘‘ ریلیز

منگل 22 مئی 2018 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا گانا ’’لاج شرم ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانکا گھوش کی فلم’’ویر دی ویڈنگ ‘‘ کا نیا گانا’’لاج شرم ‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے جسے گلوکارہ دیویا کمار اور جسلین رائل نے گایا اور وائٹ ہائوس نے کمپوز کیا ہے جبکہ یہ گانا اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، شیکھا تلسانیہ اور سوارا بھاسکر پر فلمایا گیا ہے، فلم یکم جون کو ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 22/05/2018 - 11:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :