- Home
- شوبز
- فلم ’’ریس 3‘‘ کا مکالمہ ’’ ہمارا کام ہمارا کام ہے آپ اپنے کام سے کام رکھیں ‘‘ فلم کی تشہیر ..
فلم ’’ریس 3‘‘ کا مکالمہ ’’ ہمارا کام ہمارا کام ہے آپ اپنے کام سے کام رکھیں ‘‘ فلم کی تشہیر میں استعمال ہو گا
منگل 22 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ریس 3‘‘ کا ٹریلر 15مئی کو جاری کیا گیا جس میں اداکارہ ڈیزی شاء کے مکالمے ’’ ہمارا کام ہمارا کام ہے آپ اپنے کام سے کام رکھیں ‘‘ پر ملا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے اور اب اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور ڈیزی شاء یہ مکالمہ فلم کی تشہیر کے دوران استعمال کریں گی۔ فلم میں اداکار سلمان خان، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس، بوبی دیول، ڈیزی شاء اور ثاقب سلیم شامل ہیں، فلم رواں سال 15جون کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Megan Fox
Tauqeer Nasir
Iftikhar Thakur
Sonakshi Sinha
Dianna Agron
Ekta Kapoor
Noor Jehan
Jodelle Ferland
Jeremy Renner
Dilip Kumar
Rishi Kapoor
Abdullah Ejaz
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی