انڈسٹری میں کم بیک کا تصور سمجھ میں نہیں آیا،کرینہ کپور خان
منگل 22 مئی 2018 17:10
(جاری ہے)
گزشتہ روز ممبئی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ انہوں نے تیمور کی پیدائش کے دوران کوئی بریک نہیں لیا کیونکہ وہ اس تمام عرصے کے دوران بھی کسی نہ کسی طرح خبروں کی زینت رہی ہیں اور فلمی دنیا سے دور رہنے کے باوجود بھی اس وقت کو اور ماں بننے کی خوشی سے لطف اندوز ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ریہا کپور کیساتھ فلم ’’ ویر دی ویڈنگ ‘‘ میں کام کرنے پر خوشی ہے اور صرف یہی نہیں انہوں نے تیمور کی پیدائش کے بعد میرے فلم کے لئے واپس آنے کا بھی انتظار کیا۔اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ یکم جون کو ریلیز کی جائیگی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Julie Bowen
Azfar Rehman
Adnan Malik
Rose Byrne
Rashida Jones
Miles Teller
Mehwish Noor
Aidan Turner
John Abraham
Anusheh Asad
Robin Williams
Zeba Aali Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی