فلم سٹار آفرین پر ی رمضان المبارک کے دوران کینڈا رونہ ہوگئیں

بدھ 23 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) فلم سٹار آفرین پر ی رمضان المبارک کے دوران کینڈا رونہ ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار آفرین پر ی رمضان المبارک کے دوران کینڈا میں مختلف تقر یبات میں شر کت کے ساتھ ساتھ سیر وتفر یح بھی کر یں گی اور عید سے پہلے پاکستان واپس کر عید پر لاہور میں اسٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر یں گی ۔

وقت اشاعت : 23/05/2018 - 16:40:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :