سونم کپورنے دولقیر سلمان کو بہترین اور کیوٹ اداکار قرار دے دیا

جمعرات 24 مئی 2018 10:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ کے ساتھی سائوتھ انڈین اداکار دولقیر سلمان کو بہترین اور کیوٹ اداکار قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور دولقیر سلمان کے ساتھ فلم ’’دی زویا فیکٹر‘‘ میں نظر آئیں گی۔سونم نے کہا ہے کہ دولقیر سلمان کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہوں انہوں نے دولقیرکو ذہین ، بہترین اور کیوٹ اداکارقرار دے دیا ہے۔فلم کی عکسبندی اگست میں شروع کی جائے گی، فلم کے ہدایتکار ابھیشیک شرما ہیں۔

وقت اشاعت : 24/05/2018 - 10:40:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :