رنبیر کپور انرویئر کے اشتہار میں کام کا معاوضہ 6کروڑ روپے لیں گے

جمعرات 24 مئی 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور انرویئر برانڈ کے اشتہارمیں کام کے لئے 6کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی میںانرویئر برانڈ نے ریتک روشن کی جگہ رنبیر کپور کو اپنے برانڈ کے اشتہار کے لئے کاسٹ کیا ہے جس کے لئے رنبیر کپور نے 6کروڑ کا معاوضہ طلب کیا اور برانڈ نے رنبیر کپور کو 6کروڑ کا معاوضہ دینے کی حامی بھر لی۔

وقت اشاعت : 24/05/2018 - 11:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :