فلمسٹار ثناء اور نور کے درمیان جنگ عروج پر پہنچ گئی
نور بخاری کو عون چوہدری اپنا نہیں رکھے ،اسکے دل سے ولی حامد علی خان کا عشق نکلا نہیں‘ثناء میرا اور ثناء کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے ،ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے‘ولی حامد
جمعرات 24 مئی 2018 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نور بخاری کو عون چوہدری اپنا نہیں رکھے اور اسکے دل سے ولی حامد علی خان کا عشق نکلا نہیں۔
اس ضمن میں جب گلوکار ولی حامد خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرا اس لڑائی سے کوئی تعلق نہیں ،میرا اور ثناء کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے اور ہم سٹار ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرتے ہیں اس پر کسی کو بھی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی مستقبل میں موقع ملتا تو میں دوبارہ ثناء کے ساتھ کام کروں گا ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حالیہ دنوں میں میرے اور نور کے درمیان جو صلح کی افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں وہ انتہائی گمراہ کن ہیں اور میں ایسا کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت جلد اپنے پرستاروں کو پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل لیول پر ہونے والے پراجیکٹ میں کام کر کے بڑی خوشخبری دوں گا ۔ابھی میں لندن میں ہونیوالے کامیاب شوز کے بعد دیگر پراجیکٹس میں مصروف ہوں اور آئندہ ایک دو روز میں پاکستان واپس آجائوں گا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Armaan Kohli
Vanessa Ray
Bryan Cranston
Asrar
Naseem Vicky
Mariska Hargitay
Mallika Kapoor
Nargis
Benicio Del Toro
Ranveer Singh
Daisy Shah
Zarine Khan
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف