حمیرا ارشد اور ان کے شوہر کے اختلافات ،ماہر نجوم شہلا ندیم کا دعویٰ سچ ثابت ہوا
جمعرات 24 مئی 2018 13:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ماہر نجوم شہلا ندیم نے گزشتہ سال کے اختتام پر دعویٰ کیا تھا کہ 2018ء میں حمیرا ارشد اور انکے شوہر احمد بٹ کے درمیان دوبارہ تنازعات پیدا ہوں گے جس کا اختتام ناخوشگوار ہو گا اور اب حمیرا ارشد نے شوہر سے خلع کے لئے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان اختلافات پچھلے دو ماہ سے عروج پر تھے اور حمیرا ارشد معاملات کو سلجھانے کی کوششوں میں مصروف تھیں اور ناکامی کے بعد انہوں نے دوبارہ عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ۔اس حوالے سے حمیرا ارشد اور احمد بٹ کا موقف معلوم نہیں ہو سکا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cobie Smulders
Himesh Reshammiya
Bellamy Young
Avani Modi
Brad Pitt
Rohan Shankar
Naveen Waqar
Swara Bhaskar
Karan Singh Grover
Sangeeta
Monica Bellucci
Elizabeth Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ