وفاقی حکومت نے عید الفطر پر بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی
جمعہ 25 مئی 2018 00:20
(جاری ہے)
مقامی فلمی صنعت کے فروغ کے لئے بھارتی فلموں پر محدود پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت اطلاعات و نشریات کے ذیلی ادارے سنٹرل بورڈ آف فلم سنسر کے چیئرمین دانیال گیلانی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق عید سے 2دن پہلے اور 2ہفتے بعد تک رہے گا۔ وزارتِ اطلاعات نے بھارتی فلموں کی نمائش پر جزوی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عید الاضحیٰ پر بھی بھارتی فلمیں سینماؤں میں نہیں لگائی جاسکیں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nicole Kidman
Humayun Saeed
Esha Gupta
Yasir Hussain
Amy Smart
Sonu Sood
Matthew Perry
Junaid Khan
Saira Peter
Nadia Afgan
Natasha Ali
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی