ابھیشیک بچن کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری

جمعہ 25 مئی 2018 11:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے فلم ’’من مرضیاں‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن نے فلم ’’من مرضیاں‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں ہدایتکار انوراگ کشپ انہیں کچھ سمجھا رہے ہیں، فلم میں اداکار ابھیشیک بچن، تاپسی پنو اور وکی کوشل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/05/2018 - 11:40:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :