سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں

جمعہ 25 مئی 2018 16:53

سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2018ء) بالی ود اداکارہ سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور سونم کپور فیشن میگزین ’’فیمینا‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں، تصویر میں سونم کپور نے کالے رنگ کا لباس پہن رکھا ہے لپ سٹک لگائی ہے۔ سونم ان دنوں فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 25/05/2018 - 16:53:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :