فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ 5جون کو آسٹریا میں پریمیئر دکھایا جائے گا

جمعہ 25 مئی 2018 18:21

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ 5جون کو آسٹریا میں پریمیئر دکھایا جائے گا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ 5جون کو آسٹریا میں پریمیئر دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کا گانا ’’دل دیاں گلاں‘‘ اور ایکشن منظر کی عکسبندی بھی آسٹریا کے خوبصورت مقامات پر کی گئی جسے بے حد سراہا گیا اور اب انس برگ ٹوارزم بورڈ نے آسٹریا میں فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا پریمیئر 5جون کو آسٹریا کے میٹرو پول سینما میں دکھایا جائے گا۔

وقت اشاعت : 25/05/2018 - 18:21:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :