پوجا ہیج کے بعد کریتی کھربنڈا بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی کاسٹ میں شامل

ہفتہ 26 مئی 2018 12:19

پوجا ہیج کے بعد کریتی کھربنڈا بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی کاسٹ میں شامل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پوجا ہیج کے بعد کریتی کھربنڈا بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار ،ریتیش دیش مکھ اور پوجا ہیج کے بعد اب کریتی کھربنڈا بھی فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں ہیں، فلم کی عکسبندی جوالائی میں بھارت اور لندن میںکی جائے گی۔ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/05/2018 - 12:19:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :