کرن جوہر نے دوبارہ ہدایتکاری کی طرف بڑھنے کا عندیہ دے دیا

ہفتہ 26 مئی 2018 13:02

کرن جوہر نے دوبارہ ہدایتکاری کی طرف بڑھنے کا عندیہ دے دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر نے دوبارہ ہدایتکاری کے اغازکا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال کے وسط میں اپنی ایک فلم کی ہدایتکاری دوں گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر نے گزشتہ روز نیو یارک میں اپنی46ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کب اپنی ہدایتکاری میں فلم بنائیں گیجس پر انہوں نے کہا میں آئندہ سال کے وسط میں اپنی فلم کا ہدایتکار ہوںگا اس کے علاوہ لائف پاٹنر کے سوال کے جواب انہوں نے کہا میری زندگی میں پہلے ہی تین پاٹنر ہیں جن میں میرا بیٹا بیٹی اور میری والدہ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 26/05/2018 - 13:02:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :