سلمان خان کا’’دبنگ ٹور ٹو نیپال‘‘ ایک بار پھر ملتوی

ہفتہ 26 مئی 2018 14:51

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کا’’دبنگ ٹور ٹو نیپال‘‘ ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کا دبنگ ٹور ایک بار پھر ان کے مصروف ترین شیڈول کے باعث ملتوی ہو گیا ہے، ٹور مٰن سوناکشی سنہا، کریتی سینن، پرابھودیوا، ڈیزی شااور منیش پائول شامل ہیں، ٹور کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سلمان خان ان دنوں فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکسبندی میںمصروف ہیں اور اس کے بعد وہ فلم ’’بھارت‘‘ پر کام کریں گے۔

وقت اشاعت : 26/05/2018 - 14:51:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :