کرینہ کپور خان اور سونم کپور کے لئے تیمور اورآنند اہوجا خوش قسمتی کا باعث قرار

پیر 4 جون 2018 19:44

کرینہ کپور خان اور سونم کپور کے لئے تیمور اورآنند اہوجا خوش قسمتی کا باعث قرار
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے بیٹے تیمور اور سونم کپور نے شوہر آنند اہوجا کو اپنے لئے خوش قسمتی کا باعث قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ جب سے تیمور پیدا ہوا ہے وہ میرے لئے اچھی قسمت اور کامیابی لایا ہے جبکہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ میرے لئے آنند اہوجا خوش قسمتی کا باعث ہیں کیونکہ میں نے شادی سے قبل جب سے آنند اہوجا سے دوستی کی تب سے میری فلم پریم رتن دھن پایو کے بعد سے اب تک تمما فلمیں کامیاب رہی ہیں۔۔

وقت اشاعت : 04/06/2018 - 19:44:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :