امریکی تھری ڈی فلم 15 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی

فلم’’انکریڈیبلزٹو‘‘ کے پریمئیر میں فلم کی پوری کاسٹ کی شرکت ‘ مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں

بدھ 6 جون 2018 12:46

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) امریکی تھری ڈی فلم 15 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی- لاس اینجلس میں ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم’’انکریڈیبلزٹو‘‘ کے پریمئیر میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی اور مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

(جاری ہے)

لاس اینجلس میں منعقدہ پریمئیر میں کرداروں کو آواز دینے والے اداکاروں نے شرکت کی۔ ایکشن ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیرو کی ہے جو مشکل میں گرفتار لوگوں کی مدد کرتا ہے۔

وقت اشاعت : 06/06/2018 - 12:46:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :