غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہی'شاہدہ منی

منگل 12 جون 2018 20:10

غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہی'شاہدہ منی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) میلوڈی کوئین پرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے متراد ف ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد منی نے کہا کہ خالص میوزک ہر انسان کے کانوں کو بھلالگتا ہے غیر معیاری میوزک کے باعث نوجوان نسل اپنے کلچر کو فراموش کرتی جارہی ہے ہمیں اپنی تہذیب وثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی شوز اور فوک میوزک کو پر موٹ کرنا چاہیے تاکہ فن اور فنکار زندہ رہ سکے ۔۔

وقت اشاعت : 12/06/2018 - 20:10:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :