گلوکارہ شکیرا کی سات ماہ بعد دوبارہ واپسی
منگل 12 جون 2018 20:50
(جاری ہے)
ہیمبرگ میں ان کے ٹور کی افتتاحی شب کی فوٹیج میں 41 سالہ گلوکارہ جاندار پرفارمنس دیتی دکھائی دیں۔
شو سے پہلے انہوں نے اپنی بیماری کے بارے میں بتایا یہ ووکل ہیموریج سے زیادہ تھا۔کبھی کبھی وہ سوچتی تھیں کہ وہ شاید ہی گا سکیں، انہوں نے دعائیں کیں اور کرشماتی انداز میں قدرتی طور پر ان کا زخم ٹھیک ہو گیا، شکیرا کا کہنا ہے اب ان کی سوچ بدل گئی ہے، اب وہ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لئے گائیں گی۔ ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Azra Jehan
Bridget Regan
Helena Bonham Carter
aamir Zaki
Raai Laxmi
Heer
Timothy Olyphant
huma ali
Mustafa Qureshi
Zayed Khan
Kevin Durand
Tom Hanks
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا