انٹرنیٹ ،موبائل کا غلط استعمال نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے ‘ صبا پرویز
بدھ 13 جون 2018 13:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا پرویز نے کہا کہ نفسا نفسی کے اس دور میں بچوں نے انٹرنیٹ اور موبائل فون سے دوستی کر لی ہے جو ایک خطرناک علامت ہے جس کے مستقبل میں جا کر غلط نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
والدین کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صباء پرویز نے کہا کہ کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کی ایک حد ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں موبائل فون کو انتہا کی حد تک ذلیل کیا جا رہاہے ،نوجوان نسل اپنی اصل روایات سے دور ہوتی جا رہی ہے اور اگر یہ سلسلہ برقرار رہا تو بچے اپنے کلچر کو بھی بھول کر صرف انٹرنیٹ اور موبائل کے ہو کر رہ جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lindsay Lohan
Sharon Stone
Eva Green
Matthew McConaughey
Avani Modi
Juno Temple
Nicole Scherzinger
Laxman Utekar
Farzana Tehreem
Moin Akhter
Bilal Ashraf
Adam DeVine
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا