مہک نور نے غریب خواتین ،بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے
جمعہ 15 جون 2018 13:06
(جاری ہے)
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں شامل ہونا ہماری طرح ان غریبوں کا بھی پورا حق ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ جتنا ہو سکے ان غریبوں کی مدد کر سکوں ۔
انہوں نے کہا کہ غریب خواتین اور بچوں میں کپڑے ،جوتے اور چوڑیاں تقسیم کی ہیں اور اس کی جتنی دلی خوشی کا احساس ہو رہا ہے وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ۔ معاشرے کے ہر صاحب ثروت فرد کو اپنے آس پاس غریب لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rachel Nichols
Najam Sheraz
Iffat Rahim
Cameron Diaz
Morena Baccarin
Joel Edgerton
Amna IIyas
Will Ferrell
Adeel Hashmi
Shaista Lodhi
Hassan Rana
Ruth Wilson
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی