فلم "طیفا ان ٹربل" کا ٹریلر کراچی میں ریلیز کر دیا گیا
جمعہ 15 جون 2018 14:31
(جاری ہے)
طیفے کی لیڈنگ لیڈی مایا علی کا بھی بڑے پردے پر یہ ڈیبیو ہے ، اس موقع پر علی ظفر کا نے امید کا اظہار کیا کہ فینز ان کی فلم کو پسند کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ فلم کے حوالے سے وہ بہت پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم سے منسلک تمام افراد کی کوشش تھی کہ ایسی فلم بنائی جائے جس سے عالمی سطح پر تمام پاکستان کا قد بڑھ سکے ، اداکارہ مایا علی کا کہنا تھا کہ فلم پر بہت محنت کی گئی ہے اور امید ہے کہ سب کو یہ پسند آئے گی۔ طیفا ان ٹربل 20 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mohib Mirza
JoAnna Garcia Swisher
Amanda Schull
Nimrah Khan
Madiha Shah
Agha Shiraz
Nabeel
Naomie Harris
Lee Pace
Ethan Hawke
Adnan Malik
Vanessa Ray
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی